• news

 ایشین مکس مارشل آرٹس، کک باکسنگ‘ای سپورٹس چیمپئن شپ‘پاکستان دستے کا اعلان 


لاہور(سپورٹس رپورٹر)ساتویں ایشین مکس مارشل آرٹس، کک باکسنگ چیمپئن شپ اور ای سپورٹس چیمپئن شپ کیلئے پاکستان دستے کا اعلان کردیا گیا۔ دستہ سات مئی کو ایران روانہ ہوگا۔جہاں گیارہ مئی سے ایران کے شہر ہمدان میں مقابلے ہوں گے۔ورلڈ کپ کے تین سال بعد ہونے والیایونٹ میں ایشن اوسپورٹس چیمپئن شپ ‘ایشن کک باکسنگ چیمپئن شپ‘ مکس مارشل آرٹس چیمپئن شپ کی تینوں کیٹگریز کیلئے پاکستان سے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ایشین چیمپئن شپ کیلئے ستائیس رکنی انٹرنیشنل ٹیم کی سربراہی عاطف اللہ خان کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن