• news

27 مارچ‘ وزیراعظم نے ڈی چوک جلسے کا لوگو ٹویٹ کر دیا


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے 27 مارچ کو ڈی چوک میں ہونے والے جلسے کا لوگو ٹویٹ کر دیا۔ وزیراعظم نے ٹویٹ میں کہا کہ انشاء اﷲ 27 مارچ کو اسلام آباد میں امر بالمعروف کریں گے۔ حق کے ساتھ کھڑے ہیں۔ چاہتے ہیں عوام کی حاضری کے ریکارڈ ٹوٹ جائیں۔ وزیراعظم نے جلسے کے عنوان کا لوگو بھی ٹویٹ کیا۔

ای پیپر-دی نیشن