• news

یمن میں ایک آنکھ والے  بچے کی پیدائش


صنعا( نیٹ نیوز)  خانہ جنگی سے متاثرہ ملک یمن کے صوبے البیضا میں ایک ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی ایک آنکھ تھی، یہ ایک بیماری ہے جس کا نام ’سائکلوپیا‘ (cyclopia) ہے۔یمن سے تعلق رکھنے والے ایک صحافی کریم زارعی نے مذکورہ بچے کی تصویر پوسٹ کی، انہوں نے لکھا تقریبا 5 صدیوں میں دنیا بھر میں صرف 6 ایسے بچے پیدا ہوئے ہیں جن کی ایک آنکھ تھی۔یہ ایک بیماری ہے جس کا نام ’سائکلوپیا‘ (cyclopia) ہے۔یمن سے تعلق رکھنے والے ایک صحافی کریم زارعی نے مذکورہ بچے کی تصویر پوسٹ کی۔

ای پیپر-دی نیشن