• news

انڈر 15 فٹبالرز کے ٹرائلز، غیر ملکی  کوچ الیکس پائیک کراچی پہنچ گئے


لاہور(سپورٹس رپورٹر)انڈر 15 فٹبالرز کے ٹرائلز کے سلسلے میں غیر ملکی کوچ الیکس پائیک کراچی پہنچ گئے۔ سوئینڈن ٹاؤن فٹبال کلب کے کوچ الیکس پائیک انڈر 15 فٹبالرز کے ٹرائلز کیلئے کراچی پہنچ گئے۔انڈر 15 فٹبالرز کے ٹرائلز 21 تا 25 مارچ کے ایم سی فٹبال سٹیڈیم میں منعقد کئے جا رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن