• news

 اگلے چند دن پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے اہم ہیں، حماد اظہر


اسلام آباد(نا مہ نگار) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ اگلے چند دن پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے بہت اہم ہیں،اپنے ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ عمران خان کے نام پر ملے ووٹ کی بنیاد پر کچھ لوگ اپنی حکومت بنانے کا خواب دیکھ رہیں ہیں، پاکستان کو واپس زرداری،شریف اور فضل الرحمان کے تاریک دور میں دھکیلنا چاہتے ہیں،انہوں نے کہا کہ پاکستان بمقابلہ چند کرپٹ خاندان۔

ای پیپر-دی نیشن