• news

وزیراعظم  کے   25 مارچ کو  مجوزہ دورہ  مانسہرہ  رکوانے کے لئے الیکشن کمیشن نے  مراسلہ لکھ دیا

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) الیکشن کمیشن نے خیبر پی کے  میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان کا انتخابی مہم کے سلسلے میں  25 مارچ کو  مجوزہ دورہ   مانسہرہ   جلسہ رکوانے کے  لئیڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر مانسہرہ نے چیف سیکرٹری خیبرپی کے کو مراسلہ لکھ کر آگاہ کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نظرثانی شدہ ضابطہ اخلاق کی رو سے کوئی بھی عوامی عہدہ رکھنے والا شخص انتخابات والے اضلاع کا دورہ   نہیں کرسکتا۔
مراسلہ 


  

ای پیپر-دی نیشن