• news

 دفاتر میں مرد اور عورت کو برابری حاصل ہے، گیلانی اینڈ گیلپ سروے

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان میں گیلانی اینڈ گیلپ کے ایک حالیہ سروے کے مطابق67  فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ ہمارے ملک میں ملازمت کرنے کی جگہ/ دفاتر میں مرد اور عورت کو برابری حاصل ہے۔ دنیا بھر میں اس حوالہ سے رائے رکھنے والے کی شرح 60  فیصد پائی گئی ہے۔ اس سروے میں دنیا بھر کے39  ممالک  کے باشندوں نے شرکت کی۔ 
گیلپ سروے

ای پیپر-دی نیشن