• news

iایران میں دوہری شہریت کے حامل شہری   رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری

تہران(این این آئی)ایران میں دوہری شہریت رکھنے والے ایک شہری کو جیل سے رہا کیے جانے کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی نژاد برطانوی مراد طہباز کے وکیل نے بتایا کہ ان کے موکل کو رہا کرنے کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا ۔ مراد ایک تاجر اور ماحولیاتی کارکن ہیں۔ انہیں ایران اور برطانیہ کے درمیان معاہدے کے تحت عارضی طور پر رہا کیے جانے کے صرف دو دن بعد گرفتار کر لیا گیا۔
ایران تاجر گرفتار

ای پیپر-دی نیشن