• news

تاحیات نااہلی کا کوئی قانون نہیں‘ حکومت غلط کہتی: ثناء اﷲ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اﷲ نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا ہے کہ تاحیات نااہلی کا کوئی قانون موجود نہیں، حکومت غلط کہہ رہی ہے۔ عدالت آئین کی تشریح کر سکتی ہے۔ نئی چیز آئین میں داخل نہیں کر سکتی۔ منحرف ارکان پرجوش ہیں اور وہ استعفیٰ دینے پر بھی تیار تھے۔ ارکان کو کہا کہ استعفیٰ نہیں دینا اس حکومت کے خلاف ووٹ ڈالنا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن