• news

پولو سپر لیگ : ذکی ریپئرزنے  پلاٹینم ہومز ٹائیگرز کو ہرا دیا

 لاہور (سپورٹس رپوٹرر) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام چار گول کی ٹاور 21 پولو سپر لیگ لاہور پولو کلب میں ایک اہم میچ کھیلا گیا جس میں ذکی ریپئرز کی ٹیم نے پلاٹینم ہومز ٹائیگرز کی ٹیم کو10-5 سے ہرا دیا۔ ریمنگٹن سٹارز کی ٹیم نے سات میچ کھیلے اور چھ جیتے اور نمبر ون پوزیشن پر ہے۔ آج پلاٹینم ہومز ٹائیگرز کا مقابلہ زیڈ ایس لائنزسے ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن