نائیجریا میں 4 دیہاتوں پر حملہ‘ 2 فوجیوں سمیت 34 ہلاک
ابوجا (نوائے وقت رپورٹ) نائیجیریا میں مسلح افراد نے حملہ کرکے دو فوجیوں سمیت 34 افراد کو ہلاک کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مسلح افراد نے ریاست کاڈونا میں چار دیہات پر حملہ کیا اور 200 گھروں کو آگ لگا دی۔
34 ہلاک