• news

امریکہ میں پولیس افسر کے  گردن پر گھٹنا رکھنے سے طالبہ زخمی

واشنگٹن (شِنہوا) امریکہ میں ایک آف ڈیوٹی پولیس افسر نے دوپہر کے کھانے کے دوران ہونے والی لڑائی کے دوران سکول کی ایک 12سالہ طالبہ کی گردن پر گھٹنا رکھ دیا جس سے لڑکی زخمی ہوگئی۔ وسط مغربی ریاست وسکونسن کے شہر کینوشا میں یونیفائیڈ سکول ڈسٹرکٹ میں سکول کے سکیورٹی گارڈ شان گیٹس شو نے4  مارچ کو ہونے والی لڑائی میں مداخلت کرتے ہوئے لڑکی کی گردن پر اپنا گھٹنا رکھ کر اسے آدھے منٹ تک قابو کیے رکھا۔
طالبہ زخمی

ای پیپر-دی نیشن