• news

یورپی یونین کی 5ہزار اہلکاروں پر مشتمل مشترکہ دستہ بنانے کی منظوری

برسلز (این این آئی)یورپی یونین نے پانچ ہزار اہلکاروں پر مشتمل مشترکہ دستہ بنانیکی منظوری دے دی، یورپی ممالک کی افواج ایک دوسرے اور نیٹو سے تعاون بھی بڑھائیں گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ یورپی یونین روس کیخلاف نئی پابندیاں لگانے اور تیل کی خرید بند کرنے کی تیاری کررہا ہے جبکہ ہنگری نے پابندیوں کی مخالفت کردی ۔
یورپی یونین پابندی

ای پیپر-دی نیشن