مریم نواز کا کرونا ٹیسٹ منفی آ گیا
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا کرونا ٹیسٹ منفی آ گیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مریم نواز کا بخار کی شکایت پر کرونا ٹیسٹ کیا گیا تھا جو منفی آ گیا۔ مریم نواز نے بخار کے باعث گزشتہ روز سوات کا دورہ اور جلسہ منسوخ کیا تھا۔
مریم نواز