• news

سعودی عرب میںحاملہ بیوی  کے قاتل شہری کا سرقلم کردیاگیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں اپنی بیوی اوراس کے پیٹ میں ان جنے بچے کے قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے ایک مجرم کا سرقلم کردیا گیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق مجرم عبداللہ بن زبین بن موصل المطیری مملکت کا شہری تھا۔اس نے اپنی حاملہ بیوی خاتم محمدالبوصیری پرچاقو کے متعدد وار کیے تھے جس سے اس کے شکم میں پرورش پانے والا بچہ بھی ہلاک ہوگیا تھا۔
سعودیہ سرقلم

ای پیپر-دی نیشن