• news

ز رمبادلہ ذخائر 84 کروڑ ڈالر کم ہو گئے


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 84.37 کروڑ ڈالر کم ہو گئے۔ زرمبادلہ ذخائر 18 مارچ تک 21.43 ارب ڈالر رہے۔ سٹیٹ بنک ذخائر 86.92 کروڑ ڈالر کم ہو کر 14.96 ارب ڈالرز رہے۔ کمرشل ٹیکسوں کے ذخائر 2.55 کروڑ ڈالر اضافے سے 6.41 ارب ڈالر ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن