وفاقی کابینہ نے جنوبی پنجاب صوبے کیلئے آئینی ترمیمی بل لانے کی منظوری دیدی: ذرائع
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی کابینہ نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے آئینی ترمیمی بل لانے کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب صوبے کے آئینی بل کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے لی گئی۔
منظوری