• news

امریکہ‘:دنیا بھر کے توانائی سیکٹرز میں ہیکنگ کا الزام‘ 4 روسی ایجنٹس پر فردِ جرم  


واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ میں  دنیا بھر کے توانائی کے شعبے میں ہیکنگ کے الزام میں 4 روسی ایجنٹس پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ 4 روسی ہیکرز نے 2012 سے 2018 تک 135 ملکوں کے ہزاروں کمپیوٹرز  اور سیکڑوں توانائی کی کمپنیوں کو نشانہ بنایا۔

ای پیپر-دی نیشن