• news

چوہدری تنویر دل کے عا رضہ میں مبتلا ہونے کی وجہ سے آر آئی سی میں داخل


راولپنڈی (جنرل رپورٹر)سرکاری ارضی پر قبضہ کرنے کے مقدمے میں ملوث مسلم لیگ(ن)کے راہنما اور سابق سینیٹر چوہدری تنویر خان کو دل کے عارضہ میں مبتلا ہونے کی وجہ سے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں  داخل کرادیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن