• news

پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبروں میں صداقت نہیں، نوابزادہ افتخار احمد


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میرے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی کمپین کی بھر پور مذمت کرتا ہوں ،میں پیپلز پارٹی کے ساتھ ہوں اور رہوں گا ،میری پی ٹی آئی کی شمولیت کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں  ،بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کے قیادت پر مکمل اعتماد ہے حکومت تین سال کی کارکردگی کچھ بھی نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن