• news

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا نجی سکولوں کیساتھ الحاق کا فیصلہ 

منڈا چوک ( نامہ نگار)  وفاق المدارس العربیہ پاکستان بورڈ کا نجی سکولوں کو وفاق المدارس العربیہ بورڈ سے الحاق دینے کا فیصلہ، وفاق المدارس العربیہ پاکستان جنوبی پنجاب کے مسؤل مولانا زبیر احمد صدیقی نے ایک اعلامیہ کے ذریعہ سکول مالکان سے کہا ہے کہ ایسے سکول جن میں اسلامی تعلیم دی جاتی ہے یا سکول مالکان جو اسلامی ذہن رکھتے ہیں ان کا وفاق المدارس العربیہ پاکستان بورڈ سے الحاق کیا جا ئے گا۔

ای پیپر-دی نیشن