کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
0آپ کہیئے کہ وہ کون ہے جوتم کو خشکی اور دریا کی ظلمات سے نجات دیتاہے۔ تم اس کو پکارتے ہو گڑ گڑا کر اور چپکے چپکے، کہ اگر توہم کو ان سے نجات دے دے تو ہم ضرور شکر کرنے والوں میں سے ہوجائیں گے0