• news

موسم گرما کی آمد‘ لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء کیلئے گائون کی پابندی ختم


لاہور (اپنے نامہ نگار سے) موسم گرما کی آمد کے باعث لاہور ہائی کورٹ میں وکلاء کے گائون پہن کر پیش ہونے کی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ وکلاء موسم سرما میں گائون پہن کر عدالتوں میں پیش ہوتے ہیں۔
پابندی ختم

ای پیپر-دی نیشن