• news

 مریم اورنگزیب نے عمران خان کو  مبینہ خط دکھانے کا چیلنج دیدیا 


 اسلام آباد(خبر نگار) مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو مبینہ خفی خط دکھانے کا چیلنج دیدیا اور کہا ہے کہ وزیراعظم نے کہا جن کو چاہیے میں یہ خط انکو دکھا سکتا ہوں آف دی ریکارڈ،تو میں نے وہ خط دیکھنا ہے جو عمران خان صاحب کی جیب میں ہے۔ پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی۔

ای پیپر-دی نیشن