• news

کھلاڑیوں کا فٹنس ریکارڈ، پی سی بی کا امریکی کمپنی سے معاہدہ


لاہور(سپورٹس رپورٹر) کھلاڑیوں کی فٹنس اور ٹریننگ کا مکمل ٹریک ریکارڈ رکھنے کیلئے پی سی بی نے امریکی کمپنی سے معاہدہ کر لیا ہے۔پی سی بی کے ہیڈ کوارٹرز قذافی سٹیڈیم میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فیصل حسنین اور ڈیجیٹل اسٹیٹس کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر محمد اویس جنجوعہ نیتین سالہ معاہدے پر دستخط کئے۔ معاہدے کے مطابق ڈیجیٹل اسٹیٹس نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کوانٹیلیجنس پلیئرز منیجمنٹ کی طرز پر ایک مربوط سافٹ وئیر بنا کر دیگی۔

ای پیپر-دی نیشن