• news

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ : آسٹریلیا ویسٹ انڈیز پہلے سیمی فائنل میں آج مد مقابل 

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنزورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آج آسٹریلیا اور ویسٹ انڈ یز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل کل جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ نیوزی لینڈ میں کھیلے جارہے۔ میگا ایونٹ کا فائنل تین اپریل کو ہو گا۔پاکستان ٹیم نے ایونٹ میں آخری پوزیشن حاصل کی ہے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن