• news

زیادتی کے سزا یافتہ قیدی  کی سزا کالعدم‘ 4 برس بعد رہائی کا حکم 

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں سزا یافتہ قیدی عبدالرحمان کی دس سال قید کی سزا کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے ملزم کو چار سال بعد رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن