محمد شاہد کو ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ فیصل آباد تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں: زاہد خان بلوچ
جھنگ (نامہ نگار)محمد شاہد کو ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ فیصل آباد تعینات ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ زاہد خان بلوچ محمد شاہد کی ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ فیصل آباد تعنیاتی کے بعد فلور ملز ایسوسی ایشن جھنگ کے ایک وفد نے ضلعی صدر زاہد خان بلوچ کی قیادت میں ان سے ملاقات کی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ محمد شاہد کو ویلکم کرتے ہوئے انکو پھولوں کا گلدستہ دیا گیا۔ اس موقع پر ضلعی صدر فلور ملز ایسوسی ایشن فیصل آباد چوہدری شفیق اور سرفراز موہل بھی موجود تھے۔