• news

ایچ ای سی انٹر ورسٹی رگبی ٹورنامنٹ یونیورسٹی آف لاہور نے جیت لیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام ایچ ای سی انٹر ورسٹی رگبی ٹورنامنٹ یونیورسٹی آف لاہور نے جیت لیا، فائنل میں یوسی پی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سیونز سائیڈ کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی پاکستان رگبی یونین کے ہیڈ کوچ اور ڈویلپمنٹ ہیڈ شکیل احمد ملک تھے‘ کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ 

ای پیپر-دی نیشن