• news

آسٹریلوی کرکٹر بین میکڈرموٹ نے قذافی سٹیڈیم کو فیملی کیلئے یادگار بنالیا

 لاہور(سپورٹس رپورٹر) دوسرے ون ڈے میچ میں میکڈرموٹ فیملی نے  قذافی سٹیڈیم کو یادگار بنالیا۔ 4 نومبر 1987کو قذافی سٹیڈیم میں آسٹریلیا کے فاسٹ بائولر کریگ میکڈرموٹ نے پہلی بار 5 وکٹ لینے کا کارنامہ انجام دیاتھا جبکہ اب انکے بیٹے بین میکڈرموٹ نے دوسرے ایک روزہ میچ کے دوران تاریخی سٹیڈیم میں کیرئیر کی پہلی سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن