• news

خیبرپی کے کلچراینڈٹورازم اتھارٹی اور فاسٹ نیشنل یونیورسٹی پشاور کیمپس میں معاہدہ 

پشاور(بیورورپورٹ)خیبرپی کے کلچراینڈٹورازم اتھارٹی اور فاسٹ نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈایمرجنگ سائنسز پشاور کیمپس کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل خیبرپی کے کلچراینڈٹورازم اتھارٹی محمد عابد خان وزیر اور ڈائریکٹر فاسٹ یونیورسٹی ڈاکٹرعمرعثمان موجود تھے۔ ڈی جی کلچراینڈٹورازم اتھارٹی محمد عابد خان وزیر نے کہاکہ ایم او یوتعلیم اور صنعت دونوں کی ترقی اور خوشحالی میں سنگ میل ثابت ہوگا ۔

ای پیپر-دی نیشن