• news

فیفا ورلڈ کپ  2022ء کا شیڈول 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)21 نومبر قطر بمقابلہ ایکواڈور ‘21 نومبر انگلینڈ بمقابلہ ایران ‘21 نومبر سینیگال بمقابلہ نیدرلینڈ‘22 نومبر  امریکہ بمقابلہ ویلز/سکاٹ لینڈ/یوکرین ‘22 نومبر ڈنمارک بمقابلہ تیونس ‘22 نومبر فرانس بمقابلہ پیرو/آسٹریلیا/ متحدہ عرب امارات ‘22 نومبر میکسیکو بمقابلہ پولینڈ ‘23 نومبر ارجنٹائن بمقابلہ سعودی عرب ‘23 نومبر سپین بمقابلہ کوسٹا ریکا/ نیوزی لینڈ ‘23 نومبر بیلجیئم بمقابلہ کینیڈا ‘23 نومبر جرمنی بمقابلہ جاپان‘24 نومبر میکسیکو بمقابلہ کروشیا ‘24 نومبر یوراگوئے بمقابلہ جنوبی کوریا ‘24 نومبر پرتگال بمقابلہ گھانا‘24 نومبر سوئٹزرلینڈ بمقابلہ کیمرون ‘25 نومبر برازیل بمقابلہ سربیا ‘25 نومبر انگلینڈ بمقابلہ امریکہ‘25 نومبر قطر بمقابلہ سینیگال‘25 نومبر ویلز/سکاٹ لینڈ/یوکرین بمقابلہ ایران ‘26 نومبر نیدرلینڈز بمقابلہ ایکواڈور ‘26 نومبر پولینڈ بمقابلہ سعودی عرب ‘26 نومبر ارجنٹائن بمقابلہ میکسیکو ‘26 
نومبر تیونس بمقابلہ پیرو/آسٹریلیا/متحدہ عرب امارات‘27 نومبر فرانس بمقابلہ ڈنمارک ‘27 نومبر بیلجیئم بمقابلہ مراکش ‘27 نومبر سپین بمقابلہ جرمنی ‘27 نومبر کروشیا بمقابلہ کینیڈا ‘28 نومبر جاپان بمقابلہ کوسٹا ریکا/ نیوزی لینڈ ‘28 نومبر برازیل بمقابلہ سوئٹزرلینڈ‘28 نومبر جنوبی کوریا بمقابلہ گھانا‘28 نومبر کیمرون بمقابلہ سربیا ‘29 نومبر پرتگال بمقابلہ یوراگوئے ‘29 نومبر نیدرلینڈ بمقابلہ قطر ‘29 نومبر ویلز/سکاٹ لینڈ/یوکرین بمقابلہ انگلینڈ‘29 نومبر ایکواڈور بمقابلہ سینیگال‘30 نومبر ایران بمقابلہ امریکہ ‘30 نومبر پیرو/آسٹریلیا/یو اے ای بمقابلہ ڈنمارک‘30 نومبر تیونس بمقابلہ فرانس‘30 نومبر سعودی عرب بمقابلہ میکسیکو ‘1 دسمبر پولینڈ بمقابلہ ارجنٹائن‘1 دسمبر جاپان بمقابلہ سپین‘1 دسمبر کروشیا بمقابلہ بیلجیم ‘1 دسمبر کوسٹا ریکا/نیوزی لینڈ بمقابلہ جرمنی ‘2 دسمبر کینیڈا بمقابلہ مراکش صب‘2 دسمبر گھانا بمقابلہ یوراگوئے ‘2 دسمبر جنوبی کوریا بمقابلہ پرتگال‘2 دسمبر سربیا بمقابلہ سوئٹزرلینڈ‘3 دسمبر کیمرون بمقابلہ برازیل۔

ای پیپر-دی نیشن