• news

 میاں صاحب یہ قوم بھکاری نہیں ہے ، اسد عمر



اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ میاں شہباز شریف کی جانب سے قوم کو بھکاری کے طور پر پیش کرنے پر وہ بتانا چاہتے ہیں کہ میاں صاحب یہ قوم بھکاری نہیں ہے اس کی اشرافیہ کا ایک بڑا حصہ ضرور بے ضمیر ہے، میاں صاحب، یہ قوم ایک غیرت مند قوم ہیاسی لئے آج کے اس تاریخی لمحہ میں ایک غیرت مند لیڈر کے ساتھ کھڑی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن