• news

احتساب عدالت ‘سستی کھاد کیس کی سماعت 25اپریل تک ملتوی 

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت نے نیشنل فرٹیلائزر کمپنی کے ذریعے کھاد کی سستی بوریاں فراہم کرنے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے مزید سماعت 25 اپریل تک کیلئے ملتوی کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن