• news

 ناروا سلوک پرپی ٹی آئی ایم پی اے چوہدری مسعودنے استعفیٰ دیدیا

رحیم یارخان، لیاقت پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نمائندہ نوائے وقت) رحیم یارخان سے ایک جھٹکا،ناروا سلوک اور فنڈز جاری نہ کرنے پر پی ٹی آئی کے ایم پی اے چوہدری مسعود احمد نے ڈپٹی سپیکر کو استعفی دیدیا۔ چوہدری مسعود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا حکومت پنجاب کے جانبدارانہ روئیے سے دلبرداشتہ ہو کر استعفی دیا۔ ، ساڑھے تین سالہ دور اقتدار میں حکومت کی جانب سے انکے حلقہ پی پی 257کیلئے کوئی ترقیاتی فنڈز جاری نہیں کئے اور نہ ہی انکی درخواستوں اور شکایتوں پر غور کیا گیا ۔
چوہدری مسعود

ای پیپر-دی نیشن