ساڑھے تین سال جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا: اسفند یار
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے روز اول سے آئین کا مذاق اڑایا، آج پاؤں تلے روندا گیا۔ ساڑھے تین سال جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا۔ حد پار کر دی گئی۔ جس نے اس عمل میں ساتھ دیا وہ آئین کی سنگین خلاف ورزی کا مرتکب ہوا۔
اسفند یار