بولا تھا لگ پتہ جائے گا، اسد عمر
اسلام آ باد (آئی این پی )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ بولا تھا لگ پتہ جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹو ئٹر پیغام میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد نے لکھا کہ بولا تھا نا کہ لگ پتہ جائیگا۔ جاری کردہ پیغام میں اسد عمر لکھتے ہیں کہ پاکستان کے مستقبل کے فیصلے پاکستان کے عوام کریں گے، بے ضمیر بکا سیاست دان اور ان کے بیرونی آقا نہیں۔