قومی اسمبلی کا اجلاس 40 منٹ تاخیر سے شروع ہوا
اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لئے قومی اسمبلی کا اجلاس 40 منٹ تاخیر سے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اتوار کو قومی اسمبلی کا اجلاس 40 منٹ تاخیر سے 12 بجکر 10 منٹ پر ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری ایوان میں آئے اور کارروائی شروع کی۔
اسمبلی اجلاس تاخیر