• news

اسلام آباد، ریڈ زون کی خلاف ورزی، پی ٹی آئی کی 3 خواتین عہدیدار گرفتار، رہائی

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سابق صدر تحریک انصاف اسلام آباد ریجن فرید رحمن عدم اعتماد کے روز ریڈ زون کی خلاف ورزی کرنے پر ڈی چوک سے گرفتار ہونے والی پی ٹی آئی کی خواتین کارکنان کو تھانہ ویمن سے آزاد کرایا جن میں سابق مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ویمن ونگ شہلا خان نیازی اور سابق سیکرٹری اطلاعات ویمن ونگ اسلام آباد ریجن سائرہ جواد کو ویمن تھانہ جی سیون سے رہا کروا دیا گیا۔ اس موقع پر سابق صدر فرید رحمن نے کہا کہ ہم ہر وقت اور ہر حالت میں اپنے کارکنان کے ساتھ کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے اور انہیں مشکل وقت میں اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔
خواتین گرفتار

ای پیپر-دی نیشن