• news

لیگی رکن عائشہ رجب علی ،کھیل داس نوازشریف کی تصویر قومی اسمبلی میں لے آئے

 اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی کھیل داس کوہستانیاورعائشہ رجب علی  پارٹی قائد نواز شریف کی تصویر اپنے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس لے آئے۔کھیل داس کوہستانی کا پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے کہنا تھا کہ نواز شریف وزیراعظم بن رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف وزیراعظم بنے یا نواز شریف، سب کو پتہ ہے ایک ہی بات ہے۔
نوازشریف تصویر

ای پیپر-دی نیشن