• news

تحریک انصاف کے زیر انتظام ایک ہفتہ تک ڈی چوک میں جشن منایا جائے گا

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان تحریک انصاف کے زیر انتظام ایک ہفتہ تک ڈی چوک میں جشن منایا جائے گا یہ بات سینترل سیکرٹریٹ کے چیف ایڈمنسٹریٹرزاہد حسین کاظمی نے اپنے ٹویٹ میں کہی ہے ٹویٹ کے مطابق آتشبازی کا مظاہرہ افطاری کے بعد کیا جائے گا۔
 ڈی چوک

ای پیپر-دی نیشن