4والدہ کی وفات کا سنتے ہی بیٹے نے خودکو گولی مار کر خود کشی کرلی
کچاکھوہ( نامہ نگار)والدہ کی وفات کا سنتے ہی نوجوان بیٹے نے خودکو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا تفصیل کے مطابق کچاکھوہ حسینی چوک کے رہائشی رانا اکبر کی بیوی پچھلے ایک سال سے جگر کی تکلیف میں مبتلا تھی جو کہ آج صبح وفات پا گئی 18سالہ بیٹے خادم نے والدہ کی وفات کی اطلاع سنتے ہی گھر میں پسٹل اپنی کنپٹی پر رکھ کر فائر کردیا جس سے شدید حالت غیر کی وجہ ریسکیو 1122نے ڈی ایچ کیو پہنچایا ۔زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
خود کشی