پرویز الٰہی‘ بزدار‘ گورنر کی ملاقات: جوڑ توڑ پر مشاورت
لاہور (نیوز رپورٹر) گورنر ہاؤس میں پی ٹی آئی اور اتحادیوں نے سر جوڑ لئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب، گورنر پنجاب اور سپیکر پنجاب اسمبلی کی گورنر ہائوس میں ملاقات ہوئی۔ عثمان بزدار، عمر سرفراز چیمہ اور چودھری پرویز الٰہی نے سیاسی معاملات پر گفتگو کی۔ حسین الٰہی اور مونس الٰہی بھی شریک ہوئے۔ جس میں وزارت اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے امور پر گفتگو کی گئی۔ ارکان اسمبلی سے رابطوں اور جوڑ توڑ کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی۔
مشاورت