• news

الیکشن کمیشن نے سیاسی صورتحال  پر آج اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) الیکشن کمیشن نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر آج 8 اپریل 2022 صبح 10 بجے اجلاس طلب کر لیا۔چیف الیکشن کمشنر اجلاس کی صدارت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن