• news

بلوچستان اسمبلی میں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرانے کیلئے قرارداد منظور 

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان اسمبلی نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق قرار داد منظور کر لی۔ قرار داد صوبائی وزیر اسد اللہ نے پیش کی جس میں کہا گیا کہ ملکی حالات کے پیش نظر بلدیاتی انتخابات 6 ماہ کیلئے مؤخر کئے جائیں ڈپٹی سپیکر سردار بابر موسیٰ خیل نے اسمبلی کا اجلاس 11 اپریل تک ملتوی کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن