• news

شکیب الحسن کی ساس انتقال کر گئیں 

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پریمیئر آل راؤنڈر شکیب الحسن کی ساس نرگس بیگم نتقال کر گئیں۔وہ ڈھاکہ کے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال میں کینسر کا علاج کرا رہی تھیں۔شکیب کو تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے بعد بنگلہ دیش کے جاری جنوبی افریقہ کے دورے سے واپس آنا پڑا جب ان کی والدہ، دو بیٹیاں اور ساس بیمار ہو گئیں۔آل راؤنڈر اس وقت اپنی بیٹی کیساتھ امریکہ میں ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن