• news

فیروز والہ : 4افراد نے  محنت کش کی بیٹی کو اغوا کر لیا


فیروزوالہ (نامہ نگار) تھانہ فیروز والا کے علاقے میں چار افراد نے محنت کش کی جوا ں سالہ بیٹی(ج) کو اغوا کرلیا فرار ہوگئے۔ پولیس نے مغویہ کے والد کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن