• news

نئی حکومت‘ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر بنیں گی: ذرائع 

اسلام آباد (فرحان علی سے) پاکستان پیپلز پارٹی سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر ممبر قومی اسمبلی حنا ربانی کھر نئی حکومت میں دوسری مرتبہ وزیر خارجہ بنیں گی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کو سپیکر قومی اسمبلی‘ وزیر خارجہ جبکہ کابینہ میں اتحادیوں کو زیادہ سے زیادہ اکاموڈیٹ کیا جائے گا۔ حنا ربانی کھر  19 نومبر 1977ء کو پیدا ہوئیں، انہوں نے فروری 2011ء سے مارچ 2013ء تک پاکستان کی 21ویں وزیرخارجہ کے طور پر خدمات سرانجام دے چکی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن