• news

شہباز شریف پاکستان  کے عوام کو ریلیف  دینگے: ناظم شوکت


لاہور (نیوز رپورٹر) چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہباز شریف بطور وزیراعظم پاکستان اور لوگوں کو مشکلات سے نکال کر بڑا ریلیف دینگے۔ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوام کے دکھوں کا مداوا کیا۔ آئندہ بھی اسی جذبہ‘ جوش و خروش سے خدمت کر کے مایوس چہروں پر خوشیاں بکھرائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن