وزیراعظم نے نواز شریف‘ اسحاق ڈار کے پاسپورٹوں کی تجدید کے احکامات جاری کر دیئے
لندن (عارف چودھری) نواز شریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ زائد المیعاد ہو گئے تھے اور پی ٹی آئی حکومت نے پاسپورٹ کی تجدید کا عمل روک دیا تھا تاہم اب وزیراعظم شہباز شریف نے نوازشریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی تجدید کرنے کے احکامات وزارت داخلہ لندن میں پاکستانی ہائی کمشن کو بھی جاری کر دیئے ہیں۔
احکامات